حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)آج سیما آندھرا میں انتخابات کے پیش نظر
حیدرآباد کی سڑکیں جو روزانہ اپنی تنگ دامنی کی شکایت کرتی ہیں ۔لیکن آج سنسان نظر
آئیں۔ سیما آندھرا کے عوام کی بڑی تعداد شہر میں مقیم ہے۔ لیکن
آج انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد سے اپنے اپنے مقامات کی طرف منتقل ہونے پر
آج سڑکوں کا یہ حال رہا۔